پنا[3]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (جوتا سازی) جوتی کے اوپر کے حصے کی تراش کا سانچہ، انداز، چھاند کا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (جوتا سازی) جوتی کے اوپر کے حصے کی تراش کا سانچہ، انداز، چھاند کا۔